پریانکا کی ”بے واچ“ کا نیا پوسٹر ریلیز

پریانکا کی ”بے واچ“ کا نیا پوسٹر ریلیز

ممبئی : اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہالی وڈ فلم ”بے واچ“ کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا۔

اس میں پریانکا کا کلوز اپ شاٹ ہے، ان کے ساتھ ڈینی جانسن، زیک ایفرون، الیگزینڈر ڈیڈیریو موجود ہیں۔ پوسٹر پر ٹیگ لائن میں ”آگے بڑھو اور نظریں ٹکا دو“ لکھا ہے۔

فلم میں پریانکا ولن وکٹوریا لیڈز کے کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم 25 مئی کو ریلیز ہو گی۔

مصنف کے بارے میں