اربوں کے سکینڈل ،مریم نواز نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی 

اربوں کے سکینڈل ،مریم نواز نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی 

لاہور:مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے توشہ خانہ کے تحائف کے معاملے پر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا   کہ اربوں روپے کے اسکینڈل بھی سامنے آئیں گے، انشااللہ سب سامنے آئیگا۔

ٹوئٹر پر توشہ خانہ کے تحائف پر عمران خان پر ہونے والی تنقید پر ایک ٹوئٹ کے ردعمل میں مریم نواز  نے نام لیے بغیر سابق وزیراعظم پر تنقید کی۔

7b381ae3a274abff5ab9c6af0a2f26c9

مریم نواز کا کہنا تھا کہ صرف رشوت میں 6 ارب روپے کمائے گئے، اربوں رو پے کے اسکینڈل  بھی سامنے آئیں گے، انشااللہ سب سامنے آئیگا۔