وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کیپشن: فوٹو سکرین شاٹ

لاہور:نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے عہددے کا حلف اٹھا لیا ۔زیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پولیس کے دستے نےگارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد وزیراعلیٰ آفس گئے ۔وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارکی وزیراعلیٰ آفس کےافسروں اورعملے سے ملاقات ہوئی ۔