غنا علی نے زندگی کو سکے سے تشبیہ دےدی

غنا علی نے زندگی کو سکے سے تشبیہ دےدی

اسلام آباد : اداکارہ غنا علی نے زندگی کو سکے سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ زندگی بھی سکے کی ماند ہے جسے آپ اپنی مرضی سے استعمال تو کر سکتے ہیں لیکن صرف ایک بار۔

اس لیے زندگی کی قدر کریں اور اسے بھر پور طریقے سے جیئں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں لوگوں کے لیے بھی آسانیاں پیدا کریں اور خوش رہیں۔غنا علی ڈرامہ سیریل”دلربا“ میں دکھائی دی تھیں۔