پی آئی اے کا اے ٹی آر کی پروازیں شروع کر دی

پی آئی اے کا اے ٹی آر کی پروازیں شروع کر دی

اسلام آباد: حویلیاں میں پی آئی اے کے حادثے کا شکا ر ہونے والے اے ٹی آر جہازوں کو گراونڈ کر دیاگیا۔پی آئی اے نے پیر سے ATR طیارے کے ذریعے 6پروازیں آپریٹ کیں۔

ترجمان کے مطابق اسلام آباد سے گلگت کی 2طرفہ پروازیں PK605اور PK606اسلام آباد سے ملتان کی 2طرفہ پروازیں PK681 اور PK 682اسلام آباد سے کابل کی 2طرفہ پروازیں PK249 اور PK250 آپریٹ کی گئیں ہیں۔

اس سے ایک روز قبل پی آئی اے نے C-130طیارے سے گلگت اور چترال کی پروازیں آپریٹ کی تھیں۔ اسلام آباد سے ملتان کی 2طرفہ پروازیں ATR طیارے کے ذریعے آپریٹ کی گئیں تھیں.