کیون پیٹرسن کا ویسٹ کوٹ میں انتہائی جاذب نظر فوٹو شوٹ

کیون پیٹرسن کا ویسٹ کوٹ میں انتہائی جاذب نظر فوٹو شوٹ

معروف انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈٹر کی نمائندگی کر رہے ہیں لیکن اس کے علاوہ بھی کیون پیٹرسن اب پاکستانی ویسٹ کوٹ میں ماڈلنگ کرتے نظر آ رہے ہیں۔

یہ پروجیکٹ ایک پاکستانی وارڈ روب ڈائزنر اور کیون پیٹرسن کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے، مشہور پاکستانی برانڈ نے سال 2016 کے موسم سرما کے ملبوسات پیش کیے ہیں،
کیون پیٹرسن نے زندگی میں پہلی دفعہ روایتی ملبوسات میں فوٹو شوٹ کروایا ہے اور اس فوٹ شوٹ میں کیون پیٹرسن مردانہ وجاہت کا نمونہ نظر آ رہے ہیں۔