پاکستانی ہیکرز کا گوگل بنگلہ دیش پر کامیاب حملہ

پاکستانی ہیکرز کا گوگل بنگلہ دیش پر کامیاب حملہ

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے انٹرنیٹ صارفین کو اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب منگل کی صبح سے گوگل بنگلہ دیش سرچ انجن تک انکی پہنچ نہیں ہو رہی کیونکہ گوگل بنگلہ دیش ہیک ہو چکا تھا۔وگل کو سرچ کرتے ہی جو میسیج سکرین پر آےا کہ گوگل بنگلہ دیش کے پیج کو پاکستانی ہیکرز نے ہیک کر لیا ہے، ہیکر نے اپنا نام” فیصل1137“ بتایا۔
اس کے علاوہ ہیکرز کے ای میلز آئی ڈی کیساتھ ہیکرز کا فیس بک کا پیج ایڈریس بھی موجود تھا۔ بنگلہ دیش کے سرکاری ذرائع کے مطابق گوگل بنگلہ دیش کچھ دیر بعد بحال کر دیا گیا ۔