عارف لوہار کا ایک بار پھر اداکاری کا فیصلہ

عارف لوہار کا ایک بار پھر اداکاری کا فیصلہ

لاہور: صوفی شاعر وارث شاہ پر بننے والی نئی فلم میں گلوکارعارف لوہار بھی بطور اداکار کام کرینگے۔عارف لوہار جو ماضی میں بھی متعددفلموں میں اداکاری کر چکے ہیں اب طویل عرصے کے بعد پھر فلم میں کام کر ینگے، عارف لوہار کا دعوی ہے کہ ان کی نئی فلم بہت زبردست ہوگی۔عارف لوہار کا ایک بار پھر اداکاری کا فیصلہوں نے کہاکہ وارث شاہ کے پیغام کو گیتوں کے ذریعے پھیلانے کا کام طویل عرصے سے کر رہا ہوں، اب فلم کے ذریعے بھی صوفی کلام کو پھیلایا جائے گا۔ 

مصنف کے بارے میں