پریانکا نے شادی نہ کرنے کی اہم وجہ بتا دی

پریانکا نے شادی نہ کرنے کی اہم وجہ بتا دی

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ پریانکا نے ابھی شادی نہ کرنے کی اہم وجہ بتا دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق  معروف بھارتی اداکارہ پریانکا نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں اداکارہ سے ان کی شادی کے بارے میں سوال کیا گیا ۔ اداکارہ  نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  نے ابھی تک مجھے کوئی مناسب انسان نہیں ملا جس میں شادی کروں ۔یہ وجہ ہے کہ میری شادی میں تاخیر ہو رہی ہے۔
پریا نکا نے مزید یہ بھی کہا کہ جیسے ہی مجھے میرے مطابق لڑ کا مل جائے گا تو میں شادی کر لوں گی۔
تفصیلات کے مطابق پریانکا جلد ہی بالی ووڈکی ایک فلم میں عامر خان کے ساتھ فلمی پردے پر دھوم مچاتی نظر آئیں گی۔