مصباح الحق نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ہاکی کھیلنا شروع کردی

مصباح الحق نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ہاکی کھیلنا شروع کردی

لاہور:پاکستان ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ہاکی کھیلنا شروع کردی۔


مصباح الحق کی اپنے بیٹے فہام الحق کیساتھ ہاکی کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مصباح الحق کا کہنا ہے کہ25 سال بھی ہاکی اسٹک پر مکمل کنٹرول ہے اورہاکی اسٹک سے ٹریکس کرنا اب بھی نہیں بھولا کیونکہ ماضی میں ہاکی کا بھی اچھا کھلاڑی رہا ہوں۔مصباح الحق کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔