سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے کی دوسری سالگرہ

سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے کی دوسری سالگرہ
کیپشن: تصویر بشکریہ ٹوئٹر

ممبئی:بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور کی دوسری سالگرہ منائی گئی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے ہاں 20 دسمبر 2016ءمیں بیٹے تیمور کی پیدائش ہوئی جس کی دوسری سالگرہ جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاﺅن میں منائی گئی۔

33708805b2462df8f5b2207747e10efc

واضح رہے کہ سیف علی خان اور کرینہ کپور خان نے بیٹے تیمور کی دوسری سالگرہ جنوبی افریقہ میں منانے کے لئے کام سے مختصر وقفہ لیا ہے۔ سالگرہ کے موقع پر لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔