اب ویڈیو کے اندر الفاظ کو ڈھونڈا جا سکے گا، یوٹیوب کا نئے فیچر پر کام شروع

اب ویڈیو کے اندر الفاظ کو ڈھونڈا جا سکے گا، یوٹیوب کا نئے فیچر پر کام شروع

نیویارک: یوٹیوب کے سرچ بار میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جس کی مدد سے ویڈیو کے اندر الفاظ کو ڈھونڈا جا سکتا ہے۔

گوگل سے جاری بیان کے مطابق یوٹیوب میں سرچ سمیت کئی فیچر کو اپڈیٹ کیا جارہا ہے۔ ایک فیچر ایسا ہوگا جس کے ذریعے صارفین کوئی مخصوص لفظ ویڈیو کے اندر ڈھونڈ سکیں گے اور یوٹیوب ایپ وہ ٹائم فریم بھی بتا دے گا جہاں پر یہ لفظ استعمال ہوا ہے ۔ نیا فیچر جلد یوٹیوب ایپ کا حصہ ہوگا ۔

مصنف کے بارے میں