مختلف ممالک میں مرد اور خواتین کا وزن کتنا ہوتا ہے

مختلف ممالک میں مرد اور خواتین کا وزن کتنا ہوتا ہے

اسلام آباد: اکثر آپ نے دیکھا ہو گا کہ مختلف ممالک میں مرد اور عورت کے وزن میں فرق ہوتا ہے ۔ عام طور پر دنیا میں اسطاََ مرد و خواتین کا اوسطاََ وزن 63کلوگرام بنتا ہے ۔ تاہم مختلف ممالک میں خواتین اور مردوں کے وزن میں واضع فرق ہوتا ہے ۔ اس کے لیے ہم مختلف ممالک کا ڈیٹا پیش کر رہے ہیں۔