وزیر اعلیٰ سندھ امن و امان سے متعلق اجلاس آج طلب کر لیا

وزیر اعلیٰ سندھ امن و امان سے متعلق اجلاس آج طلب کر لیا

کراچی: ذرائع کے مطابق امن و امان سے متعلق اجلاس آج وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوگا جس میں وزیر اعلیٰ کو سیہون دھماکے کی تحقیقات پر پیشرفت سے آگاہ کیا جائے گا اور سندھ میں ہونے والی اہم گرفتاریوں اور دہشت گردوں کے نیٹ ورک سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

سندھ کے سرحدی علاقوں سمیت مختلف اضلاع میں دہشت گردوں اور کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا بھی امکان ہے۔

 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں