جہانیاں: دن دھاڑے مسلح ڈاکو شہری سے 2 لاکھ 60 ہزار روپے چھین کر فرار

جہانیاں: دن دھاڑے مسلح ڈاکو شہری سے 2 لاکھ 60 ہزار روپے چھین کر فرار

جہانیاں :۔ دن دھاڑے شہر کے بارونق بازار گول چوک سے موٹر سائیکل سوار3 مسلح ڈاکو انعام اللہ کریانہ سٹور کے سیلزمین


تنویر احمد سے 2 لاکھ 60 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔

پولیس نے علاقہ بھر کی ناکہ بندی کروا دی ۔