دی لیگوبیٹ مین کا پہلا نمبر، آمدنی3 کروڑ 42 لاکھ ڈالر

دی لیگوبیٹ مین کا پہلا نمبر، آمدنی3 کروڑ 42 لاکھ ڈالر

نیو یارک: نارتھ امریکن باکس آفس پراس ہفتے بھی فلم'دی لیگوبیٹ مین' کا راج رہا ،فلم نے اب تک 8 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کا بزنس کما لیا۔

سپر ہیرو بیٹ مین پر مبنی فینٹسی ایکشن فلم ' دی لیگو بیٹ مین' ایک بار پھر بازی لے گئی، 3 کروڑ 42 لاکھ ڈالرکما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
رومانس ڈرامہ فلم 'ففٹی شیڈز ڈارکر 'اس ہفتے مزید 2 کروڑ10 لاکھ ڈالر کماکر دوسرے نمبر پر ہے ۔مسٹری فینٹسی فلم 'دی گریٹ وال' 1 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمائی ساتھ تیسرے نمبر پر رہی۔

مصنف کے بارے میں