خدا کی کبریائی بیان کرنیوالے پھول نے بین الاقوامی میڈیا کو حیران کر دیا

باکو: آذربائیجان میں ایک ایسا معجزہ جس کا بین الاقومی میڈیا نے بھی اعتراف کر لیا اور ان کی اینکرز’ناقابل یقین ، ناقابل یقین‘ کی گردان کرتی چلی گئی۔

امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آذربائیجان میں پھولوں کے شوقین محمد رحیم ایلڈارووگزشتہ 15سالوں سے پھول پال رہے ہیں اور ان کے باغیچے میں طرح طرح کے پھول اور پودے موجود ہیں تاہم ایک پوداایسا بھی ہے جس پر کھلنے والے پیلے رنگ کے پھول کو اذان پھول یاعرب دنیا میں ’وردة الاذان‘ کانام دیاگیا کیونکہ یہ منفرد پھول بھی ہراذان کے وقت کھل کر خدا کی کبریائی بیان کرتاہے اورروزانہ پانچوں وقت اس پودے پر لگنے والے تمام ہی پھول کھلتے ہیں ،مساجدسے اذان کی آواز کیساتھ ہی پھول بھی اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں اور اپنی پنکھڑیاں کھول دیتے ہیں۔