فائنل میں شامل کھلاڑیوں کی سکیورٹی کیلئے کیا کیا اقدامات کیے جائیں گے؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

فائنل میں شامل کھلاڑیوں کی سکیورٹی کیلئے کیا کیا اقدامات کیے جائیں گے؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

لاہور : پی ایس ایل کے فائنل لاہور میں ہی ہو گا ۔ پی سی بی نے حتمی اعلان کر دیا ۔ لیکن اس کے لیے کھلاڑیوں کی سکیورٹی کیلئے کیا کیا اقدامات کیے ہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔کھلاڑیوں کی سکیورٹی کیلئے پاک فوج کے جوان تعینات ہو گے۔ اس کے ساتھ ساتھ لٹ پروف گاڑیاں اور بسیں بھی دی جائیں گے۔جس کے بعد چیئرمین پی سی بی نے  آرمی چیف کو شکریہ کا خط بھی لکھا دیا ہے ۔

نجی نیوز چینل سے  گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کا کہناتھا کہ لاہور میں پی سی ایل کا فائنل میچ ہونا بہت ہی اچھی بات ہے ،ہم چاہتے ہیں آئندہ سال میچ کراچی میں کھیلاجائے جبکہ میں کراچی کا رہنے والا اور اسی ناطے سے میں کراچی کنگز کو سپورٹ کرتا رہوں گا اور کراچی کنگز کی جیت کیلئے پر امید ہوں ۔