سارہ اداکاری کرے گی، سیف نے تصدیق کر دی

سارہ اداکاری کرے گی، سیف نے تصدیق کر دی

ممبئی : اداکار سیف علی خان نے اپنی بیٹی سارہ علی خان کی فلمی دنیا میں قدم رکھنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہدایتکار و پروڈیوسر کرن جوہر ان کی بیٹی سارہ علی خان کو بالی وڈ میں متعارف کرائیں گے۔

سارہ علی خان فلمی دنیا میں والدین سیف اور امریتا سنگھ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے کریئر کا آغاز کریں گی۔ سیف علی خان نے کہا کہ انہوں نے سارہ کے فلمی دنیا میں ایکٹنگ کے فیصلے کو مان لیا ہے۔

مصنف کے بارے میں