لاہور : پاکستان سپر لیگ میں شامل لاہور قلندر کی ٹیم نے پی ایس ایل کیلئے آفیشل سانگ جاری کردیا ہے۔

 

  

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندر نے آفیشل سانگ "جیوے جیوے لاہور قلندر" کے ٹائٹل سے نیا گانا جاری کیا ہے۔ گانے کو فرنچائز کے مالک رانا فواد نے تحریر کیا  اور اپنی ہی آواز میں گایا ہے۔

">

گزشتہ دونوں ٹورنامنٹس میں آخری نمبر پر آنے والی یہ ٹیم اس دفعہ برینڈن میک کولم ، عمر اکمل اور فخر زمان سے جیسے بھاری بھرکم کھلاڑیوں سے لسی ہے۔