وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے نیا دعوی کیا ہے کہ دنیا کے 138 ممالک کے مقابلے میں پاکستان سستا ترین ملک ہے۔
شوکت ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دنیا میں مہنگائی کے حوالے پاکستان کی ریٹنگ بارے بتاتے ہوئے ریٹنگ ایجنسی نمبو کا اسکرین شاٹ بھی شئیر کیا اور پاکستان کا مہنگائی کے اعتبار سے دیگر ممالک سے موازنہ کیا۔
Pakistan ranks least costly among 139 countries of the world. pic.twitter.com/ANgh8BQAlN
— Shaukat Tarin (@shaukat_tarin) February 20, 2022