امریکاکا سب سے مہنگا گھر برائے فروخت,قیمت جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

امریکاکا سب سے مہنگا گھر برائے فروخت,قیمت جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

مہنگے مہنگے گھروں کے مکین بننے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری !امریکا کا سب سے قیمتی گھر فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے


250 ملین ڈالرز کی لاگت کا گھر امریکی شہر لاس اینجلس میں واقع ہے ۔ 30 ہزار اسکوائر فٹ پر مشتمل گھر میں 12 بیڈ رومز ، 21 باتھ رومز ، 130 فن پارے اور 30 ملین ڈالرز کی کار کلیکشن بھی موجود ہے۔جدید طرز ِ آرائش کے ساتھ ساتھ اس گھر میں ہیلی کاپٹر کے اتر نے کیلئے ہیلی پیڈ بھی موجود ہے ۔ گھر کے اندر ایک کینڈی روم بھی ہے جہاں دنیا بھر سے آئی انواع و اقسام کی کینڈیز جمع کی گئی ہیں۔