تیسرے ون ڈے میں شکست کے ذمہ دار جنید خان قرار

تیسرے ون ڈے میں شکست کے ذمہ دار جنید خان قرار

پرتھ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے تیسرے میچ میں شکست کی زمہ دار ی جنید خان پر ڈال دی ،، کہتے ہیں کہ سیریز میں کامیابی کے لیے معمولی غلطیوں کی بھی گنجائش نہیں ہے۔ دو سر ی جانب مکی آرتھرنے اظہر علی کی واپسی کا اعلا ن کر دیا  ہے۔ کہتے ہیں کہ  آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں واپسی کیلئے تیار ہیں،  جنید خان کی غلطی پوری ٹیم پر بھاری پڑ ھ گئی۔

قو می ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ سیر یز میں جیتنا ہے تو معملولی غلطیوں کی بھی کو ئی گنجائش نہیں۔تیسر ے ون ڈے میں غلطی کر تے ہو ئے ،، فاسٹ بولر جنید خان نے ہینڈس کامب کو دو بار زندگی دیکر ان کی نصف سنچری بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں پر واضح کیا ہے کہ جیت کے لیے تمام چھوٹی موٹی خامیوں پر قابو پانا ہوگا۔

مصنف کے بارے میں