پاک فوج سعودی عرب کے دفاع کو پاکستان کے دفاع کے برابر اہمیت دیتی ہے، قمر جاوید باجوہ

 پاک فوج سعودی عرب کے دفاع کو پاکستان کے دفاع کے برابر اہمیت دیتی ہے، قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نے آج جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی .جس میں باہمی امور اور دفاع پر بات ہوئی ۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ  کا کہنا تھا  کہ پاک فوج سعودی عرب کے دفاع کو اپنا دفاع سمجھتی ہے۔

2aa2a6da47fc812cf28a51b11d7f4bf7

ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سفیرکو یقین دہانی کرائی کہ پاک فوجسعودی عرب کے دفاع کو پاکستان  کے دفاع کے برابر  اہمیت دیتی ہے۔