مجھے خاتون ِ اول کہنا' نا مناسب' ہے، ایونکا ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد ٹرمپ کی اہلیہ 'میلیانا 'کی غیر موجودگی میں ایوانکا ٹرمپ خاتونِ اول کے فرائض انجام دیں گی

مجھے خاتون ِ اول کہنا' نا مناسب' ہے، ایونکا ٹرمپ

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد ٹرمپ کی اہلیہ 'میلیانا 'کی غیر موجودگی میں ایوانکا ٹرمپ خاتونِ اول کے فرائض انجام دیں گی ۔
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں خاتون اوّل کی ذمہ داریاں سرانجام دینے کا اشارہ دے دیا ہے۔ٹرمپ کی اہلیہ میلیانا اپنے بیٹے کی تعلیم کی وجہ سے نیویارک میں ہی رہیں گی۔ جبکہ ایونکا اپنے شوہر کے ساتھ وائٹ ہاؤس منتقل ہوں گی۔
ایونکا وائٹ ہاؤس میں موجود خاتون اوّل کے دفتر میں ایوانکا فرائض سرانجام دیں گی۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایوانکا ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں خاتون ِ اول کہنا' نا مناسب' ہے و ہ صرف اپنے والد کی مدد کیلئے وہاں موجود ہیں