دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ناکامی کا ذمہ دار پاکستان نہیں :امریکی سیکرٹری دفاع

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ناکامی کا ذمہ دار پاکستان نہیں :امریکی سیکرٹری دفاع

واشنگٹن:امریکی سیکرٹری دفاع جم میٹس نے کہا ہے کہ دفاعی اخراجات میں کٹوتی نے کئی محاذوں پر پسپا کیا ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ناکامی کا ذمہ دار پاکستان نہیں۔


تفصیلات کے مطابق امریکی سیکرٹری جم میٹس نے ون بیلٹ ون روڈ سی پیک اور چین روس اتحاد کو بڑا خطرہ قرار دے دیا۔

انھوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف میں ناکامی کا زمہ دار پاکستان نہیں ہے ، دفاعی بجٹ میں کٹوتی نے ہمیں کئی محاذوں پر پسپا کیا ہے۔