ہری پور میں نواز شریف اور مریم نواز کا پرتباک استقبال

ہری پور میں نواز شریف اور مریم نواز کا پرتباک استقبال


ہری پور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ہری پور پہنچنے پر پر تباک استقبال کیا گیا ۔


تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی آمد پر 8 من پھولوں کی پتیاں ہیلی کاپٹر سے نچھاور کی گئیں ۔ ہفتہ کو سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز ہری پور پہنچے تو و ہاں پر لیگی کارکنوں نے انکا پر تباک استقبال کیا اور ان کی آمد پر 8 من پھولوں کی پتیاں ہیلی کاپٹر سے نچھاور کی گئیں ۔