روماریو شیفرڈ پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہو گئے

 روماریو شیفرڈ پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہو گئے
کیپشن: روماریو شیفرڈ پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہو گئے
سورس: فائل فوٹو

لاہور: ویسٹ انڈین کھلاڑی روماریو شیفرڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 سے دستبردار ہو گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کراچی کنگز میں شامل ویسٹ انڈین کرکٹر روماریو شیفرڈ انٹرنیشنل مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل میں حصہ نہیں لیں گے۔ تاہم ان کی دستبرداری کے بعد کراچی کنگز نے انگلینڈ کے ٹام لیمنبے کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔

6e09f33a9a9bc2c44b12b197f8c7a567

یاد رہے کہ پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن27 جنوری سے 27 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں