ممبئی: نشا راول جو کہ کرن مہراکی بیوی ہیں نےاپنے بیٹے کاوش کی پہلی تصویرعیاں کر دی ہے۔ کرن مہر ا جو کہ نہ صرف بگ باس کے  سابق کنٹیسٹنٹ تھے بلکہ سٹار پلس کے مشہور ڈرامے یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے میں بھی  ناتک کا کردار ادا کر تے رہے ہیں۔ نشا راول نے انسٹاء گرام پر سٹیٹس دیتے ہو ئے کہا کہ میرا بیٹا میر ی زندگی کا خوبصورت باب ہے۔

Someday when the pages of my life end, I know you will be one of its most beautiful chapters. -Anonymous ????

A post shared by Nisha Rawal (@missnisharawal) on