کیون پیٹرسن مستقبل میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کریں گے

کیون پیٹرسن مستقبل میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کریں گے

انگلش اسٹارکیون پیٹرسن مستقبل میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کریں گے.سابق کپتان نے اپنے آبائی وطن میں گھربنوانا بھی شروع کردیا۔ انگلش اسٹار نے جنوبی افریقا میں کیریرڈھونڈنا شروع کردیا. پیٹرسن سے اس بارےمیں پوچھاگیا تو ان کاکہناتھا ،ہاں اس بات کاامکان  ضرورہے لیکن فی الحال انتظارکریں۔

اس سے پہلےسابق انگلش کپتان کےدوست نے ٹویٹ کیا کہ پیٹرسن جنوبی افریقاکےلیےکھیل سکتےہیں ۔ پیٹرسن نے  104ٹیسٹ ،136ون ڈے اور 38 ٹی 20 میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی ہے ۔ لیکن 2014کےبعدانہیں سلیکٹ نہیں کیاگیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں