کریتی سینن کی نئی فلم ’بریلی کی برفی‘ کا ٹریلرجاری

ممبئی: بالی ووڈ کی نئی آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ”بریلی کی برفی“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن،راج کمار راؤ اور ایوشمان کھرانا مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایشون لیئر تیواری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ” بریلی کی برفی“ کی کہانی 3 نوجوانوں کے گرد گھومتی نظر آرہی ہے۔ جو اپنی شاندار اداکاری اور مزاحیہ ڈائیلاگ بازی کے ذریعے شائقین کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔فلم رواں سال 18اگست کو سنیما گھروں میں ریلیز کردی جائے گی۔