عمران خان اپنا ووٹ کہاں ڈالیں گے ؟ تمام تفصیلات سامنے آ گئیں

عمران خان اپنا ووٹ کہاں ڈالیں گے ؟ تمام تفصیلات سامنے آ گئیں
کیپشن: عمران خان کا ووٹ اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 میں رجسٹرڈ ہے/فوتو فائل

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں اپنا ووٹ کہاں ڈالیں گے؟تمام تفصیلات سامنے آ گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں:کیا سمندر پار پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے؟ اہم خبر
   
ذرائع کے مطابق عمران خان کا ووٹ اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 میں رجسٹرڈ ہے اور چیئرمین تحریک انصاف اپنا ووٹ اسلام آباد ماڈل اسکول فار بوائز ڈھوک جیلانی پولنگ اسٹیشن میں کاسٹ کریں گے۔عمران خان کا شماریاتی بلاک کوڈ 501010450 اور سلسلہ نمبر 478 ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنا ووٹ کاسٹ کر کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ بھی کریں گے اور پھر لاہور کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔جہاں وہ زمان پارک میں الیکشن کا رزلٹ سنیں گے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں