لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار

لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار
کیپشن: image by facebook

لاہور:لاہور میں بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا ، ہوائیں چلنے سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا اور گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔

یہ بھی پڑھیئے:خیبرپختونخوا کو پنجاب اور پشاور کو لاہور بناؤں گا، شہباز شریف
 
 

محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے 2 روز تک پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ اور کہیں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیئے:شکست سے خوفزدہ عناصر الیکشن کو مشکوک بنارہے ہیں، شیخ رشید
 
 
 
جبکہ آج رات تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان بھی ہے۔