لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے شمالی لندن میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی مسجد میں پہنچ گئیں اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ان کی ہمدردیاں متاثرہ افراد اور ان کے خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.