کوئٹہ:عید کے موقع باز اروں میں سیکیو رٹی کے انتہا ئی سخت انتظا مات

کوئٹہ:عید کے موقع باز اروں میں سیکیو رٹی کے انتہا ئی سخت انتظا مات

کوئٹہ: عید کے موقع باز اروں میں قانون نافذ کر نے والے اداروں کی جانب سے سیکیو رٹی کے انتہا ئی سخت انتظا مات ہیں۔ جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں سے بھی باز اروں کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔

عیدکے آنے میں چند روز ہی باقی ہیں اورشا پنگ کے لئے کو ئٹہ کے باز اروںمیں خریدارں کا رش بھی بڑھ گیا ہے۔ باز اروں میں مختلف مقا مات پر پو لیس ،ایف سی،بلو چستان کا نسٹیبلر ی ،اور ٹر یفک پو لیس کے اہلکار تعینات ہیں۔ شا پنگ کے لئے آ نے والوں کو تحفظ فرا ہم کر نے کے لئے پو لیس کی جانب سے سیکیو رٹی کے خصوصی انتظا مات کئے گئے ہیں۔
ڈی آ ئی جی پو لیس کا کہنا ہے کہ باز اروں کی ما نٹر ننگ سی سی ٹی وی کیمروں سے ڈی آ ئی آ فس میں قا ئم مانٹر ننگ سیل میں ہو رہی ہے۔ دفعہ 144تحت باز اروں میں ڈبل سوار کی خلاف ورز ی کر نے والوں سے بھی سختی سے نمٹا چا رہا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
 
 

مصنف کے بارے میں