سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کا64 واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کا64 واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا

احمدیار: سابق وزیر اعظم اور شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کا64 واں یوم پیدائش آج-21 جون بروز بدھ کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر میںپیپلزپارٹی کے زیر اہتمام قرآن خوانی کی محفلیں منعقد ہونگی اور سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے جبکہ پیپلزپارٹی کے عہدیداران شہید جمہوریت سے عقیدت کے پیش نظر بلڈ کیمپ قائم کرکے خون کے عطیات دیں گے ۔شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو21 جون1953 کو کراچی میں پیدا ہوئی تھی۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

شہید بے نظیر بھٹو کی چند یادگار تصاویر

مصنف کے بارے میں