بھارتی کرکٹ کے ہیڈ کوچ انیل کمبلے عہدے سے مستعفی

ممبئی: آئی سی سی کے میگا ایونٹ میں پاکستان کے ہاتھوں میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ انیل کمبلے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔جبکہ دوسری جانب راہول ڈریوڈ نے بھی ٹیم میں سے سینئر کھلاڑی دھونی اور یورراج کو نکالنے کا مطالبہ کر دیاہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف کو چ انیل کمبلے اور کپتان ویرات کوہلی کے درمیان تعلقات اچھے نہیں تھے اور دونوں کے درمیان اختلافات کی خبریں عام تھیں جس کے باعث بھارتی کرکٹ بور ڈ بھی کافی پریشان تھا تاہم اب انیل کمبلے نے رضاکارونہ طور پر عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم 23جون کو دورہ ویسٹ انڈیز پر جارہی ہے اور چیف کو چ اس دورے میں ان کے ساتھ نہیں ہوں گے جس کا یہ جواز پیش کیا گیاہے کہ انہو ں نے آئی سی سی کی میٹنگ میں شریک ہوناہے اسی وجہ سے وہ بھارت میں ہی رہیں گے۔