جرمن حکومت یورو زون میں اصلاحات کے فرانسیسی منصوبے پر غور کرنے کو تیار ہے، انجیلا میرکل

جرمن حکومت یورو زون میں اصلاحات کے فرانسیسی منصوبے پر غور کرنے کو تیار ہے، انجیلا میرکل

برلن:  جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ ان کی حکومت یورو زون میں اصلاحات کے فرانسیسی منصوبے پر غور کرنے کو تیار ہے۔

گزشتہ روز برلن میں میرکل نے کہا کہ 19 ممالک پر مشتمل اس گروپ کے مالیاتی امور میں بہتری ایک اچھی پیشرفت ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ان کے وزیر خزانہ اس منصوبے پر غور کریں گے۔

واضح رہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے حال ہی میں یورو زون میں اصلاحات کا ایک منصوبہ پیش کیا تھا۔

مصنف کے بارے میں