• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • کلبھوشن کیس:بھارتی وکلا کوئی ایک بھی ثبوت عالمی عدالت انصاف میں پیش نہ کر سکے
    • محمد بن سلمان کا وکیل سے ولی عہد تک کا سفر
    • ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے کہنے پر نوبل انعام کیلئے نامزد کیا گیا
    • پلوامہ حملہ: ’دہشت گردی کا کوئی ملک نہیں ہوتا:نوجوت سنگھ سدھو
  • پاکستان
    • سعودی ولی عہد کی عمران خان سے قربت کی وجہ سامنے آگئی
    • کلبھوشن کیس، عالمی عدالت میں آج پاکستانی وکیل دلائل دیں گے
    • پنجاب کے ٹریفک وارڈنز کا اسپیشل ڈیلی الاؤنس بحال
    • بھارت کی دھمکیاں، پاکستان کا اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • پی ایس ایل فور ، لاہور قلندر ، کراچی کنگز کے کھلاڑیوں میں لفظی جنگ پر شکایات درج
    • ثانیہ مرزا بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر آ گئیں
    • محمد حفیظ پی ایس ایل کے باقی میچ کھیلیں گے یا نہیں ؟
    • کرس گیل کا ورلڈ کپ کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان
  • انٹرٹینمنٹ
    • میں فی الحال رنبیر کے بجائے اپنے کام سے شادی کرچکی ہوں، عالیہ بھٹ
    • نوجوت سنگھ سدھو کو سلمان خان کہنے پر شو سے علیحدہ کیا گیا، بھارتی میڈیا
    • ٹی سیریز نے عاطف اسلم کے گانے بارشیں کو اپنے یوٹیوب پیج سے ہٹا دیا
    • دہشتگردی تو ملک میں موجود کچھ لوگ پھیلاتے ہیں، اکشے کمار
  • بلاگز
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
    • خاموش قاتل
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • میں فی الحال رنبیر کے بجائے اپنے کام سے شادی کرچکی ہوں، عالیہ بھٹ
  • سعودی سرمایہ کاری سے توانائی کی لاگت کو کم کرنے میں مدد ملے گی ، عبدالرزاق داﺅد
  • پنجاب کے ٹریفک وارڈنز کا اسپیشل ڈیلی الاؤنس بحال
  • سعودی ولی عہد کی عمران خان سے قربت کی وجہ سامنے آگئی
  • کلبھوشن کیس، عالمی عدالت میں آج پاکستانی وکیل دلائل دیں گے
  • نوجوت سنگھ سدھو کو سلمان خان کہنے پر شو سے علیحدہ کیا گیا، بھارتی میڈیا
  • بھارت کی دھمکیاں، پاکستان کا اقوام متحدہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ
  • شہباز شریف کا نام ایک مرتبہ پھر ای سی ایل میں ڈالنے کی نیب کی سفارش
  • کلبھوشن کیس:بھارتی وکلا کوئی ایک بھی ثبوت عالمی عدالت انصاف میں پیش نہ کر سکے
  • پی ایس ایل فور ، لاہور قلندر ، کراچی کنگز کے کھلاڑیوں میں لفظی جنگ پر شکایات درج
  • سعودی حکومت کو میڈیا یونیورسٹی کے قیام کے منصوبے میں شراکت داری کی دعوت
  • ثانیہ مرزا بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر آ گئیں
  • ٹی سیریز نے عاطف اسلم کے گانے بارشیں کو اپنے یوٹیوب پیج سے ہٹا دیا
  • دہشت گردوں کے خلاف پوری دنیا کو متحد ہو نا ہو گا، مودی
  • محمد بن سلمان کا وکیل سے ولی عہد تک کا سفر
  • سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے تاریخی دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری
  • ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے کہنے پر نوبل انعام کیلئے نامزد کیا گیا
  • پلوامہ حملہ: ’دہشت گردی کا کوئی ملک نہیں ہوتا:نوجوت سنگھ سدھو
  • سعودی ولی عہدکادورہ سعودی پاک دوستی کو مزید مضبوط کرے گا ، صدر عارف علوی
  • پاکستان کو اہم معاشی قوت کے طور پر دیکھ رہا ہوں ، محمد بن سلمان

سندھ میں بڑے پیمانے پرتبادلے: پولیس افسران، کمشنرز اور سیکریٹریز تبدیل

متفرق خبریں پاکستان 
 05:40 PM, 20 Jun, 2018
شیئر کریں !
سندھ میں بڑے پیمانے پرتبادلے: پولیس افسران، کمشنرز اور سیکریٹریز تبدیل
image by facebook

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں کرتے ہوئے صوبے کے اعلیٰ پولیس افسران، سیکریٹریز اور کمشنرز کو تبدیل کردیا۔


ضرور پڑھیں: کلبھوشن کیس:بھارتی وکلا کوئی ایک بھی ثبوت عالمی عدالت انصاف میں پیش نہ کر سکے

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کےمطابق سندھ کے 14 سیکریٹری، 2 ایڈیشنل آئی جی، ، 6 کمشنر، 33 ڈپٹی کمشنر، 14 ڈی آئی جی اور مختلف ایس ایس پی کے تبادلے کیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن اعلامیے کے مطابق محمد رمضان اعوان سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، فضل اللہ پیچوہو سیکریٹری لائیو اسٹاک اور فشری ڈپارٹمنٹ، ڈاکٹر عثمان چاچڑ سیکریٹری صحت، رفیق بورہو سیکریٹری مائنر اینڈ منرل اور عبد الوہاب سومرو ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ تعینات کردیئے گئے ہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیاہےکہ ہارون احمد خان سندھ کے سیکریٹری داخلہ، ڈاکٹر نور عالم سیکریٹری فنانس، عبدالرحیم شیخ سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز، اقبال نفیس چیئرمین انکوائری اینڈاینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ، محمد نواز شیخ سیکریٹری فوڈ ڈپارٹمنٹ، قاضی شاہد پرویز سیکریٹری اطلاعات، اعجاز احمد مہیسر سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ایلیاشاہد سیکریٹری سکول ایجوکیشن تعینات کیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن اعلامیے کے مطابق صالح احمد فاروقی کمشنر کراچی، ذوالفقارعلی شاہ کمشنر میرپور خاص، نوید احمد شیخ کمشنر لاڑکانہ، منظور علی شیخ کمشنر سکھر، احسن علی منگی کمشنر حیدرآباد اور اکرم علی خواجہ کو کمشنر شہید بینظیرآباد تعینات کیا گیاہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے پولیس میں بھی اعلیٰ سطح پر تبادلے کیے گئے ہیں جن میں ایڈیشنل آئی جی کرائم عامراحمد شیخ کوایڈیشنل آئی جی فنانس اینڈ ویلفئیر کا چارج دے دیا گیا ہے جب کہ جاوید اکبر ریاض ڈی آئی جی لاڑکانہ، ثاقب اسماعیل میمن ڈی آئی جی میرپورخاص، مظہرنواز شیخ ڈی آئی جی شہید بے نظیرآباد اور ذولفقارعلی لاڑک کو ڈی آئی جی سکھر تعینات کیا گیاہے۔

ضرور پڑھیں: پی ایس ایل فور ، لاہور قلندر ، کراچی کنگز کے کھلاڑیوں میں لفظی جنگ پر شکایات درج

اس کےعلاوہ ڈی آئی جی ویسٹ عامر فاروقی ڈی آئی جی ایسٹ زون، ڈی آئی جی حیدرآباد جاوید اختر اوڈھو ڈی آئی جی ساؤتھ اور ڈی آئی جی ساؤتھ آزاد خان کو ڈی آئی جی ویسٹ لگایا گیا ہے۔

ایس ایس پی لیول کے تبادلوں میں تعیناتی کے منتظر نعمان صدیقی ایس ایس پی ایسٹ، تعیناتی کے منتظرعرفان علی بلوچ ایس ایس پی سینٹرل، ایس ایس پی ویسٹ عمرشاہد ایس ایس پی ساؤتھ، تعیناتی کے منتظر منیر احمد شیخ ایس ایس پی ملیر، ایس ایس پی ملیرعدیل چانڈیوایس ایس پی حیدرآباد، ایس ایس پی ایسٹ سمیع اللہ سومرو ایس ایس پی سٹی، ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر رضوان احمد ایس ایس پی ویسٹ اور ایس ایس پی عامرسدوزئی کو ایس ایس پی کورنگی تعینات کردیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ایس ایس پی سٹی شیراز نذیرکا سکھر تبادلہ کردیا گیا جبکہ ایس ایس پی ساؤتھ سرفرازاحمد کا بدین اور  ایس ایس پی کورنگی ذوالفقار مہر کا قمبر تبادلہ کردیا گیا ہے۔

Tagged سندھ میں بڑے پیمانے پرتبادلے پولیس افسران، کمشنرز اور سیکریٹریز تبدیل
شیئر کریں !

متعلقہ خبریں

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2،2 ،مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 ...

03:10 PM, 30 Nov, 2018
Share it !

پاک فوج میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

07:37 PM, 28 Sep, 2018
Share it !

ابوظہبی ٹیسٹ،نیوزی لینڈ کے 280 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 6 ...

12:53 PM, 7 Dec, 2018
Share it !

تازہ ترین

میں فی الحال رنبیر کے بجائے اپنے کام سے شادی کرچکی ہوں، عالیہ بھٹ

10:37 AM, 19 Feb, 2019
Share it !

سعودی سرمایہ کاری سے توانائی کی لاگت کو کم کرنے میں مدد ملے گی ، ...

10:13 AM, 19 Feb, 2019
Share it !

پنجاب کے ٹریفک وارڈنز کا اسپیشل ڈیلی الاؤنس بحال

10:04 AM, 19 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr