ہر انسان کو پہلے خود کو فوقیت دینی چاہیے، اقرا عزیز

ہر انسان کو پہلے خود کو فوقیت دینی چاہیے، اقرا عزیز
تصویر ٹوئٹر

اسلام آباد: اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ ہر انسان کو پہلے اپنے خوابوں کو ترجیح دینی چاہیے۔


اداکارہ کا کہنا تھا کہ زندگی میں ہر انسان کو پہلی اپنے خوابوں اور خوشیوں کو پورا کرنا چاہیے کیونکہ جب آپ خود خوش ہوں گے تو سب کو خوش رکھ سکیں گے۔

ان کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ میں شادی کے خلاف نہیں ہوں لیکن اتنا ضرور چا ہتی ہوں کہ ہمارے معاشرے کی خواتین شادی کے بعد بھی اپنے خوابوں کو ضرور پورا کریں کیونکہ آج کے معاشرے میں ہر خواتین کا مضبو ط ہونا بہت ضروری ہے۔