پیچھے مڑ کر دیکھنے کی عادت نہیں ، اریبہ حبیب

پیچھے مڑ کر دیکھنے کی عادت نہیں ، اریبہ حبیب

اسلام آباد : اداکارہ اریبہ حبیب نے کہا ہے کہ انہیں پیچھے مڑ کر دیکھنے کی عادت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں پیچھے مڑ کر دیکھنے کی عادت نہیں ہے جب تک کہ کوئی بہترین نظارہ نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ جو گزر گیا وہ لوٹ کر واپس نہیں آتا اس لیے گزرے وقت کو کوسنے کی بجائے آج کو خوبصورت بنانے کی کوشش کریں۔