چینی کمپنی کی انوکھی پیشکش ،سونے کی تنخواہ پندرہ لاکھ روپے

چینی کمپنی کی انوکھی پیشکش ،سونے کی تنخواہ پندرہ لاکھ روپے

بیجنگ: سارادن سونے کے بعد والدین سے ڈانٹ ڈپٹ کھانے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب وہ سو کر پندرہ لاکھ تک کما سکتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی صرف سونے کی تنخواہ پندرہ لاکھ دے رہی ہے ۔ ان سونے والوں کو باقاعدہ طور پر پروفیشنل سونے والے کا نام دیا جا رہاہے ۔
chinatopix,com کی روپورٹ کے مطابق یہ کمپنی اصل میں فوڈ سپلیمنٹ بناتی ہے ۔یہ کمپنی اپنی مصنوعات کا نتیجہ چیک کرنے کے لیے سالانہ پندرہ لاکھ روپے ادا کر رہی ہے ۔
تو دیر نہ کریں کمپنی سے بات کریں اور اپنا اندراج کروائیں۔