سابق صدر آصف علی زرداری نجی ٹی وی پر اپنا تجزیاتی پروگرام کریں گے

سابق صدر آصف علی زرداری نجی ٹی وی پر اپنا تجزیاتی پروگرام کریں گے

لاہور:سابق صدر ِ پاکستان آصف علی زرداری کے نجی ٹی وی چینل جوائن کرنے کی خبر نے تہلکہ مچا دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر لکھا ہے ۔کہ پی پی پی کے کو ۔چیئرمین نے ایک تجزیہ نگار کے طورپر نجی ٹی وی سے اپنے پروگرام کا آغاز کر ناہے ۔
آصف زرداری کے پروگرام کا نام ” پاکستان کھپے ود پریزیڈینٹ آصف علی زرداری “۔ شو بلاول ہاﺅس سے پیش کیا جائے گا۔