ا سپاٹ فکسنگ اسکینڈل،ناصر جمشید اور محمد عرفان کی آج ایف آئی اے طلبی

ا سپاٹ فکسنگ اسکینڈل،ناصر جمشید اور محمد عرفان کی آج ایف آئی اے طلبی

لاہور: ایف آئی اے نے سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کرکٹر زناصر جمشید اور محمد عرفان کو آج طلب کرلیا، محمد عرفان کچھ دیر بعد ایف آئی اے کملپکس لاہور پہنچ جائیں گے، جبکہ ناصر جمشید کے بیرون ملک ہونے کے باعث ان کے وکیل کے پیش ہونے کا امکان ہے۔  خالد لطیف ، شرجیل خان اور شاہ زیب حسن کل ایف آئی اے میں پیش ہو ں گے۔

کھلاڑیوں کو جاری کی گئی ایف آئی اے کی کاپیاں

مصنف کے بارے میں