لاہور: اس تصویر کو پہلی بار دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں ۔ ہمارے سروے میں ابھی تک 96فیصد افراد اس چیز کا نام بتانے میں ناکام رہے ۔

اس کا جواب بالکل آسان ہے یہ مختلف رنگوں کی بوتلیں ہیں جنہیں پانی پینے کے لیے استعمال کیا جاسکتاہے ۔

یہ بوتلیں امریکہ میں عموماََ استعما ل ہوتی ہیں ۔ سفر کے دوران ساتھ رکھنے کے لیے بہترین چیزہے ۔