سونم کپور کی بغیر میک اپ تصاویر نے ساری اصلیت بیان کر دی

سونم کپور کی بغیر میک اپ تصاویر نے ساری اصلیت بیان کر دی

ممبئی:بالی ووڈ فلم نگری کی اداکارائیں اپنے حسن وجمال کی بدولت دنیا بھر اپنی شہرت حاصل کرتی ہیں، انہیں اداکاراؤں میں سونم کپور بھی شامل ہیں جو اپنے بہترین فیشن سینس کی بدولت نہ صرف بھارت میں بلکہ بہت سی بین الاقوامی تقریبات میں بھی شرکت کے دوران کافی پزیرائی حاصل کرتی ہیں۔ لیکن حال ہی میں ایئرپورٹ پر لی جانے والی سونم کپور کی تصاویر میں ساری اصلیت سامنے آ گئی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائر ہونے والی تصویر میں صاف نظر آرہاتھا کہ بڑے بڑے سن گلاسز کے ذریعے سونم اپنے چہرے کو چھپانے کی کوشش کررہی ہیں تاہم بغیر میک اپ تصویر نے بالی ووڈ اداکارہ کی حقیقی خوبصورتی کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔