مریم نواز کوٹھوک دیں، ابھی نہیں آپ کو پھر بتاؤں گا: ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم کی آڈیو لیک

مریم نواز کوٹھوک دیں، ابھی نہیں آپ کو پھر بتاؤں گا: ثاقب نثار اور خواجہ طارق رحیم کی آڈیو لیک
سورس: File

اسلام آباد:سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور  خواجہ طارق رحیم کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ مبینہ آڈیو میں ثاقب نثار اور  خواجہ طارق رحیم مریم نواز کے متعلق بات چیت کر رہے ہیں۔ 

https://twitter.com/UsmanJanjua01/status/1637716530287853570

API Response: Twitter / ?

Nothing to see here

Looks like this page doesn’t exist. Here’s a picture of a poodle sitting in a chair for your trouble.

Looking for this?
A primped poodle with a bow in its hair sitting in a chair like a human.

سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو میں خواجہ طارق رحیم سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکو فون کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ خاتون (مریم نواز) آپ کے خلاف باتیں کرتی ہے اسے کہیں باہر ٹھوک دیتے ہیں۔ 

اس پر ثاقب نثار جواب دیتے ہیں کہ کتے بھونکتے رہتے ہیں ۔ابھی ایسا نہیں کرتے  جب ضرورت پڑی تو آپ کو بتاؤں گا۔ اس پر خواجہ طارق رحیم کہتے ہیں کہ چلیں جب آپ حکم کریں گے عمل ہوجائے گا۔ 

مصنف کے بارے میں