اسلام آباد: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے شبلی فراز کو عدالت سے فرار کروادیا۔ سی ایم جی بی شبلی فراز کو لینے عدالت پہنچے۔شبلی فراز گرفتاری کے ڈر سے عدالت سے باہر نہیں آرہے تھے۔
اسلام آباد پولیس شبلی فراز کو گرفتار کرنا چاہتی تھی۔سی ایم جی بی پروٹوکول کے ہمراہ آئے اور شبلی فراز کو ہمراہ لے کر روانہ ہو گئے ہیں۔
https://twitter.com/MalikAliiRaza/status/1637755140328366088
واضح رہے کہ شبلی فراز صبح سے گرفتاری کے ڈر سے عدالت کے کمرے میں ہی بیٹھے تھے اور انہوں نے باہر نکلنے سے انکار کردیا۔