ریاض : سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں رمضان المبارک کا چاند کل دیکھا جائے گا۔ سعودی حکومت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ چاند دیکھیں۔
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے باضابطہ طور پر 21 مارچ 2023 29 شعبان 1444 ہجری کی مناسبت سے کل شام کو رہائشیوں سے رمضان کے مقدس مہینے کے چاند کی چھان بین کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
https://twitter.com/theholymosques/status/1637759815509483520
واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے جمعرات کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔