مسلم لیگ ن کے بڑوں کی سیاسی بیٹھک آج ہونے کا امکان

مسلم لیگ ن کے بڑوں کی سیاسی بیٹھک آج ہونے کا امکان
کیپشن: فائل فوٹو

لاہور:جاتی امراءمیں مسلم لیگ ن کے بڑوں کی سیاسی بیٹھک آج ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آصف زرداری نے نگران وزیر اعظم کیلئے فاٹا کے انجنئیر شوکت اللہ کا نام تجویز کر دیا

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت دیگر قائدین شریک ہوں گے۔ اجلاس میں نگران سیٹ اپ، نیب کیسز سمیت انتخابی مہم پر مشاورت کی جائے گی۔

  نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں